حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق : تہران ، پارلیمنٹ کے ممبر احمد امیرآبادی فرہانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ :
جو لوگ زرمبادلہ مارکیٹ ، رہائش ، اور لوگوں کی بنیادی ضروریات کو بہانہ بنا کر شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے ایک بار پھر عوامی رائے لینے کے درپے ہیں وہ غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں .
قوم اور جوانوں کی طاقت کا استعمال کرکے مہنگائی پر کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے.
مذاکرات کرنے کے بجائے ، پارلیمنٹ آپ کو ہی بر طرف کر دے گی۔
![پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں سے مذاکرات کی ہرگز اجازت نہیں دیتی،احمد امیر آبادی پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں سے مذاکرات کی ہرگز اجازت نہیں دیتی،احمد امیر آبادی](https://media.hawzahnews.com/d/2019/08/01/4/832517.jpg)
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے رائے عامہ کو ختم کر دیتی ہے ۔
-
الحاقی منصوبے فلسطین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے،فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن
حوزہ / ناصر عبد الجواد نے قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں بالخصوص مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے فلسطینی عوام کے لئے اپنے اختیارات کا…
-
عراق اسرائیل کے سوا تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے،عراق کے وزیراعظم کے مشیر
حوزہ / عراقی وزیراعظم کے مشیر ہشام داؤد نے کہا: عراق اسرائیل کے سوا تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ایران پر سائبر حملہ کرنے والی یونٹ کو اسرائیلی فوج نے اعزاز سے نوازا
حوزہ/اسرائیلی فوج نے خلیج فارس میں واقع ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر سائبر اٹیک کرنے والی یونٹ کو اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ٹرمپ کو انتخابات میں جیت ایران پر معاشی اور طبی پابندیاں لگاکر نہیں ملنے والی،محمود واعظی
حوزہ/ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایران کیخلاف معاشی اور طبی پابندیاں عائد کرنے سے انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے اور امریکہ کے…
-
اس سال کا حج صرف سعودی باشندوں سے خاص کر دیا گیا،اعلامیہ جاری
حوزہ / سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف سعودی عرب کے باشندے ہی شرکت کرسکیں گے ۔
-
اسلحوں کے معاملے میں ایران غیر ملکیوں پر منحصر نہیں ہے اور ہم خود انحصاری اور آزادی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں،جنرل حسین سلامی
حوزہ/ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمن کی ہتھیاری پابندیاں ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں ڈال سکتی ہیں اور ہم…
-
یکطرفہ غیر قانونی امریکی پابندیوں کا شکار ہونے کے باوجود ایران نے منشیات کی روک تھام میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،کاظم غریب آبادی
حوزہ/عالمی برادری کے اقدامات کے باوجود دنیا کو منشیات کے بڑھتے ہوئے مسائل کا سامنا ہے اور افیون کی کاشت اور استعمال تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے، افیون اور…
-
امریکی افواج قابض ہیں اور تمام مراجع عظام عراق میں ان کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہیں،عراقی پارلیمنٹ ارکان
حوزہ / عراق مختلف سیاسی گروہوں کے نمائندوں نے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا اور انکی افواج کی موجودگی کو عراق میں امریکی قبضہ قرار دیتے ہوئے…
-
ایران نے کبھی ظلم کا جواب ظلم سے نہیں دیا اور ہمیشہ ہی انسانی حقوق کا پاس و لحاظ رکھا ہے،محمد جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں سردشت کیمیکل بمباری کے واقعے میں بیک وقت انسانیت اور تشدد کے دونوں واقعات دیکھنے میں آئے ہیں…
-
ایران کی وارنگ، کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کریں ورنہ
حوزہ/ایران کی بحریہ نے ساحل سے سمندر اور سمندر سے سمندر تک 80 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر کروز میزائل داغے اور یہ میزائل کامیابی سے اہداف کو نشانہ بناتے…
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ برہم
حوزہ/سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین مذاکرات عراق کے لئے امریکی حکم کے سوا کچھ نہیں ہیں،صادقون گروپ کے رہنما
حوزہ / صادقون گروپ کے رہنما حسن سالم نے عراق اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو عراق کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے ایک دستور قرار…
-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملہ میں امریکہ اور مغرب کی ملی بھگت کبھی فراموش نہیں کرینگے،ایرانی محکمہ خارجہ
حوزہ/ ایرانی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کی امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔
-
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی خطے کے ممالک کے لئے باعث تشویش ہے،رہنما الحکمت پارٹی عراق
حوزہ / حسن فدعم نے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی خطے کے بہت سارے ممالک کے لئے تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ: عراقی پارلیمنٹ، بغداد اور امریکہ…
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات آیت اللہ سیستانی کی نظر، پارلیمنٹ اور عراق کی ضروریات کے مطابق ہوں گے،عراقی وزیراعظم
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا مقصد ایک شفاف انتخابات کا حصول ، معیشت کی حمایت کرنا اور عراق کے…
-
ٹرمپ سے مذاکرات زہر جیسا، محسن رضائی
حوزہ / تشخیص مصلحت نظام کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا:اگر امریکہ اپنی خودساختہ دلدل سے باہر آ بھی جائے تو اس سے مذاکرات پر زہر جیسے ہیں۔
-
عراق اپنی سرزمین پر امریکہ کی موجودگی کو ہرگز قبول نہیں کرتا،نمائندہ عراقی پارلیمنٹ
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حامد الموسوی نے کہا: ہم امریکی فوج کو اپنی سرزمین سے نکال باہر کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
ایران شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینا جاری رکھے گا/امریکہ کو اپنی سرزمین سے کھدیڑ کر ہی ہم دم لینگے، ایران کے نومنتخب اسپیکر کا اعلان
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پارلیمنٹ کی کھلی کارروائی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جس طرح سے دشمنوں نے ایران کو حملوں کا…
-
داعش کے حالیہ حملوں کی پشت پر امریکہ ہے،عراقی پارلیمنٹ میں امن کمیٹی کے رکن
حوزہ / کریم علیوی نے کہا: عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے حالیہ حملوں کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ ہے۔ یہ حملے عراقی پارلیمنٹ کے غیر ملکی افواج کے انخلاء…
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر منتخب
حوزہ/تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
پارلیمنٹ کی مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگرانی رہےگی، رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین…
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
حوزہ/ آج بروز جمعہ 21 فروری صبح سے ہی پارلیمنٹ کے انتخابات کا سلسلہ شروع ہوا ہے مرد و زن پیر و جوان کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ تقریباً رات 10…
آپ کا تبصرہ